اس رکوع کو چھاپیں

سورة البقرة حاشیہ نمبر۲٦١

یعنی انسانی تعلقات کی بہتری و خوشگواری کے لیے لوگوں کا باہم فیّا ضانہ برتا ؤ کرنا ضروری ہے۔ اگر ہر ایک شخص ٹھیک ٹھیک اپنے قانونی حق ہی پر اَڑا رہے ، تو اجتماعی زندگی کبھی خوشگوار نہیں ہو سکتی۔