١               اس وقت حضرت موسیٰؑ کو گزرے ہوئے تقریباً ۱۹ صدیاں گزر چکی تھیں۔ اسرائیلی تاریخ کے حساب سے حضرت موسیٰؑ نے ۱۲۷۲ قبل مسیح میں وفات پائی ۔ اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم ۶۱۰ بعد مسیح میں منصب ِ نبوت پر سرفراز ہوئے۔

بند کریں