اس رکوع کو چھاپیں

سورة ال عمران حاشیہ نمبر١۰۷

یعنی اپنی قلتِ تعداد اور بے سروسامانی ، اور کفار کی کثرت اور زور آوری دیکھ کر اُنھوں نے باطل پرستوں کے آگے سَپر نہیں ڈالی۔