اس رکوع کو چھاپیں

سورة ال عمران حاشیہ نمبر١۳۴

یہ خاتمہٴ  کلام ہے ۔ اس کا ربط اُوپر کی قریبی آیات میں نہیں بلکہ پُوری  سُورة میں تلاش کرنا چاہیے۔ اس کو سمجھنے کے لیے خصُوصیّت کے ساتھ سُورة کی تمہید کو نظر میں رکھنا ضروری ہے۔