اس رکوع کو چھاپیں

سورة ال عمران حاشیہ نمبر١۳۷

اِسی طرح یہی مشاہدہ اُن کو اِس بات پر بھی مطمئن کر دیتا ہے  کہ پیغمبر اِس کائنات اور اس کے آغاز و انجام کے متعلق جو نقطہٴ نظر پیش کرتے ہیں اور زندگی کا جو راستہ بتاتے ہیں وہ سراسر حق ہے۔