اس رکوع کو چھاپیں

سورة ال عمران حاشیہ نمبر۲۰

یعنی انہوں نے اپنی قوتیں اور کوششیں ایسی راہ میں صرف کی ہیں جس کا نتیجہ  دُنیا میں بھی خراب ہے اور آخرت میں بھی خراب۔