اس رکوع کو چھاپیں

سورة ال عمران حاشیہ نمبر۳۸

بائیبل میں ان کا نام ”یوحنا بپتسمہ دینے والا“(John the Baptist) لکھا ہے۔ ان کے حالات کے لیے ملاحظہ ہو متی باب ۳  و ١١و ١۴۔مرقس باب ١ و ٦  ۔  لوقاباب ١ و ۳  ۔