اس رکوع کو چھاپیں

سورة ال عمران حاشیہ نمبر۴۵

یعنی یہ علامت تم کو اس امر کا اطمینان دلانے کے لیے کافی ہیں  کہ میں اُس خدا کا بھیجا  ہوا ہوں جو کائنات کا خالق اور حاکمِ ذی اقتدار ہے۔ بشرطیکہ تم حق کو ماننے  کے لیے تیار ہو، ہٹ دھرم نہ ہو۔