اس رکوع کو چھاپیں

سورة النساء حاشیہ نمبر١۰۲

ایک مفہُوم یہ بھی ہے کہ خود تو جی چُراتا ہے ہے ، دُوسروں کی بھی ہمتیں پست کرتا ہے اور ان کو جہاد سے روکنے کے لیے ایسی باتیں کرتا ہے کہ وہ بھی اُسی کی طرح بیٹھ رہیں۔