اس رکوع کو چھاپیں

سورة النساء حاشیہ نمبر۱۵۴

”اشارہ ہے اُس آیت کی طرف جس میں ارشاد ہوا ہے کہ ”اگر یتیموں کے ساتھ بے انصافی کرنے سے ڈرتے ہو تو جو  عورتیں تم کو پسند آئیں۔۔۔۔“ (سُورۂ نساء ۔ آیت ۳)