اس رکوع کو چھاپیں

سورة النساء حاشیہ نمبر۲١

یہ جواب ہے اُن سب نادانوں کو جو میراث کے اس خدائی  قانون کو نہیں سمجھتے اور اپنی ناقص عقل سے اس کسر کو پورا کرنا چاہتے ہیں جو ان کے نزدیک اللہ کے بنائے ہوئے قانون میں رہ گئی  ہے۔