اس رکوع کو چھاپیں

سورة المائدہ حاشیہ نمبر۳۷

یعنی تمہاری بعض چوریاں اور خیانتیں کھول دیتا ہے  جن کا کھولنا دینِ حق کو قائم کرنے لیے ناگزیر ہے، اور بعض سے چشم پوشی اختیار کرلیتا ہے جن کے کھولنے کی کوئی حقیقی ضرورت نہیں ہے۔