اس رکوع کو چھاپیں

سورة المائدہ حاشیہ نمبر۴۵

قَالَ رَجُلَانِ مِنَ الَّذِیْنَ یَخَافُوْنَ  کے دو مطلب ہو سکتے ہیں۔ ایک یہ کہ جو لوگ جبّاروں سے ڈر رہے تھے اُن کے درمیان سے دو شخص بول اُٹھے۔ دوسرا یہ  کہ جو لوگ خد اسے ڈرنے والے تھے ان میں سے دو شخصوں نے یہ بات کہی۔