اس رکوع کو چھاپیں

سورة المائدہ حاشیہ نمبر۷۲

یہاں ضمناً اس حقیقت پر بھی متنبّہ کر دیا گیا کہ انبیاء  سب کے سب ”مسلم“ تھے، بخلاف اس کے یہ یہودی ”اسلام “ سے ہٹ کر  اور فرقہ بندی میں مبتلا ہو کر صرف”یہودی“ بن کر رہ گئے تھے۔