اس رکوع کو چھاپیں

سورة الانعام حاشیہ نمبر١۴۳

اصل میں لفظ ”نُسُک“ استعمال ہوا ہے جس  کے معنی قربانی کے بھی ہیں اور اس کا اطلاق عمومیّت کے ساتھ بندگی و پرستش کی دُوسری تمام صُورتوں پر بھی ہوتا ہے۔