سینہ کھول دینے سے مراد اسلام کی صداقت پر پُوری طرح مطمئن کردینا اور شکوک و شبہات اور تذَبذب و تردّد کو دُور کر دینا ہے۔