اس رکوع کو چھاپیں

سورة الاعراف حاشیہ نمبر٦۲

  اس آفت کو یہاں ”رجفہ“(اضطراب انگیز، ہلا مارنے والی) کہا گیا ہے اور دوسرے مقامات پر اسی کے لیے  صَیْحَةَ (چیخ) ، ”صاعقہ“ (کڑاکا) اور ”طاغیہ“ (سخت زور کی آواز)کے الفاظ استعمال کیے گئے ہیں۔