اس رکوع کو چھاپیں

سورة الاعراف حاشیہ نمبر۷١

 اس فقرے کی جامع تشریح اس سورة اعراف کے حواشی  ۴۴،۴۵ میں گزر چکی ہے ۔ یہاں خصوصیت کے ساتھ حضرت شعیب کے اس قول کا ارشاد اس طرح ہے کہ  دینِ حق اور اخلاق صالحہ پر زندگی کا جو نظام  انبیائے سابقین کی  ہدایت و رہنما ئی قائم ہو چکا تھا، اب تم اسے اپنی  اعتقادی  گمراہیوں اور اخلاقی  بد راہیوں  سے خراب نہ کرو۔