اس رکوع کو چھاپیں

تعارف سورة الانفال حاشیہ نمبر ۱

اسلامی تاریخ کی اصطلاح میں سَرِیّہ اُس مہم کو کہتے تھے جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کسی صحابی کی قیادت میں بھیجا کرتے تھے، اور غزوہ  اس مہم کو کہتے تھے جس کی قیادت حضور فرماتے تھے۔