اس رکوع کو چھاپیں

سورة التوبة حاشیہ نمبر١۲۲

یعنی اب وہ نرم سلوک ختم ہو جانا چاہیے جو اب تک ان کے ساتھ ہوتا رہا ہے ۔ یہی بات رکوع ۱۰  کی ابتدا میں کہی  گئی تھی  وَ اغْلُظْ عَلَیْھِمْ  ان کے ساتھ سختی سے پیش آؤ۔