اس رکوع کو چھاپیں

سورة التوبة حاشیہ نمبر۴۴

یعنی یہ دیکھ کر کہ مقابلہ روم جیسی طاقت  سے ہے اور زمانہ شدید گرمی کا ہے اور ملک میں قحط برپا ہے اور نئے سال کی فصلیں جن سے آس لگی ہوئی تھی، کٹنے کے قریب ہیں، ان کو تبوک کا سفر بہت  ہی گراں محسُوس ہونے لگا۔