اس رکوع کو چھاپیں

سورة التوبة حاشیہ نمبر۵۵

یعنی اس ذلت و رسوائی سے بڑھ کر مصیبت ان کے لیے  یہ  ہوگی کہ جن منافقانہ اوصاف کو یہ اپنے اندر پرورش کر رہے ہیں ان کی بدولت انہیں مرتے دم تک صدقِ ایمانی کی توفیق نصیب نہ ہو گی اور اپنی دنیا خراب کر لینے کے بعد یہ اس حال میں دنیا سے رخصت ہوں گے کہ آخرت بھی خراب بلکہ خراب تر ہو گی۔