اس رکوع کو چھاپیں

سورة ھود حاشیہ نمبر ۳۱

وہی جاہلانہ اعتراض جو مکہ کے لوگ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے مقابلہ میں پیش کرتے تھے کہ جو شخص ہماری ہی طرح کا ایک معمولی انسان ہے ، کھاتا پیتا ہے، چلتا پھرتا ہے، سوتا اور جاگتا ہے ، بال بچے رکھتا ہے، آخر ہم کیسے مان لیں کہ وہ خدا کی طرف سے پیغمبر مقرر ہو کر آیا ہے۔ (ملاحظہ  ہو سورہ یٰس ، حاشیہ نمبر ۱۱