اس رکوع کو چھاپیں

سورة ھود حاشیہ نمبر۴۸

یعنی تیرا فیصلہ آخری فیصلہ ہے جس کا کوئی اپیل نہیں۔ اور تو جو فیصلہ بھی کرتا ہے  خالص علم اور کام انصاف کے ساتھ کرتا ہے۔