اس رکوع کو چھاپیں

سورة یوسف حاشیہ نمبر۴۰

یعنی آپ کی قدرو منزلت جان لیں اور ان کو احساس ہو کہ کس پایہ  ے آدمی کو انہوں نے کہا ں بند کر رکھا ہے، اس طرح مجھے اپنے اس وعدے کے ایفاء کا موقع مل جائے جو میں نے آپ سے قید کے زمانہ میں کیا تھا۔