اس رکوع کو چھاپیں

سورة یوسف حاشیہ نمبر۴۴

ممکن ہے کہ شاہی محل میں ان تمام خواتین کو جمع کر کے یہ شہادت لی گئی ہو، اور یہ بھی ممکن ہے کہ بادشاہ نے کسی معتمد خاص کو بھیج کر فرداًفرداً ان سے دریافت کرایا ہو۔