اس رکوع کو چھاپیں

سورة یوسف حاشیہ نمبر۵۸

خیال رہے کہ یہ بھائی خاندانِ ابراہیمی کے افراد تھے، لہٰذا انہوں نے چوری کے معاملہ میں جو قانون بیان کیا وہ شریعت ِ ابراہیمی کا قانون تھا، یعنی یہ کہ  چور اس شخص کی غلامی میں دے دیا جائے جس کا مال اس نے چرایا ہو۔