اس رکوع کو چھاپیں

سورة الرعد حاشیہ نمبر١۷

اس سے مراد  یہ ہے کہ ماؤں کے رحم میں بچے کے اعضاء اُس کی قوتوں اور قابلیتوں، اور اُس کی صلاحیتوں اور استعدادوں  میں جو کچھ کمی یا زیادتی ہوتی ہے ، اللہ براہِ راست نگرانی  میں ہوتی ہے۔