اس رکوع کو چھاپیں

سورة الرعد حاشیہ نمبر۴۹

یعنی  اگر سمجھ  بوجھ کے بغیر محض ایک غیر شعوری ایمان مطلوب ہوتا تو  اس کے لیے نشانیاں دکھان ے کے تکلف کی کیا حاجت تھی۔ یہ کام تو اس طرح بھی ہو سکتا  تھا کہ اللہ سارے انسانوں کو مومن ہی پیدا کر دیتا۔