اس رکوع کو چھاپیں

سورة ابرھیم حاشیہ نمبر١١

یعنی اگر ہماری نعمتوں کا حق پہچان  کر ان کاصحیح استعمال کرو گے، اور ہمارے احکام کے مقابلہ میں سر کشی و استکبار نہ برتو گے ، اور ہمارا احسان مان کر ہمارے مطیع فرمان بنے رہو گے۔