اس رکوع کو چھاپیں

سورة ابرھیم حاشیہ نمبر۲۳

یعنی گھبراؤ نہیں ، یہ کہتے ہیں کہ تم اس ملک میں نہیں رہ سکتے ، مگر ہم کہتے ہیں کہ اب یہ اِس سرزمین میں نہ رہنے پائیں گے۔ اب تو جو تمہیں مانے گا وہی یہاں رہے گا۔