اس رکوع کو چھاپیں

سورة ابرھیم حاشیہ نمبر۴۳

یعنی وہ اللہ جس کی نعمت کا کفران کیا جا رہا ہے، جس کی بندگی و اطاعت سے منہ موڑا جارہا ہے، جس کے ساتھ  زبردستی کے شریک ٹھیرائے جا رہے ہیں ، وہ وہی تو  ہے جس کے یہ اور یہ احسانات ہیں۔