اس رکوع کو چھاپیں

سورة ابرھیم حاشیہ نمبر۴۵

یعنی تمہاری فطرت کی ہر مانگ پوری  کی، تمہاری زندگی کے لیے جو جو کچھ مطلوب تھا مہیا کیا ، تمہارے بقا اور ارتقاء کے لیے جن جن وسائل کی ضرورت تھی سب فراہم کیے۔