اس رکوع کو چھاپیں

سورة ابرھیم حاشیہ نمبر۸

”ایّام“ کا لفظ عربی زبان میں اصطلاحًا یادگار  تاریخی واقعات کے لیے بولا جاتا ہے۔”ایام اللہ“ سے  مراد تاریخ ِ انسانی کے وہ اہم ابواب ہیں جن میں اللہ تعالیٰ نے گزشتہ زمانہ کی قوموں اور بڑی بڑی شخصیتوں کو اُ ن کے اعمال کے لحاظ سے جزا یا سزادی ہے۔