اس رکوع کو چھاپیں

سورة الحجر حاشیہ نمبر۲۳

ھٰذَا صِرَاطٌ  عَلَیَّ مُسْتَقِیْمٌ  کے دو معنی ہو سکتے ہیں۔ ایک معنی وہ ہیں جو ہم نے ترجمہ میں بیان کیے ہیں اور دوسرے معنی یہ ہیں کہ ھٰذَا طَرِیْقٌ حَقٌّ عَلَیَّ اَنْ اُرَ اعِیْہٗ ،  یعنی یہ بات درست ہے ، میں بھی اس کا پابند رہوں گا۔