اس رکوع کو چھاپیں

سورة الحجر حاشیہ نمبر۳۳

حضرت ابراہیم ؑ کے  اس سوال سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ فرشتوں کا انسانی شکل میں آنا ہمیشہ غیر معمولی حالات ہی میں ہوا کرتا ہے اور کوئی بڑی مہم ہی ہوتی ہے جس پر وہ بھیجے جاتے ہیں۔