اس رکوع کو چھاپیں

سورة الحجر حاشیہ نمبر۳۴

اشارے کا یہ اختصار صاف بتا رہا ہے کہ قومِ لوط کے جرائم کا پیمانہ اس وقت اتنا  لبریز ہو چکا تھا کہ حضرت ابراہیمؑ  جیسے  باخبر آدمی کے سامنے اس کانام لینے کی قطعًا ضرورت نہ تھی،  بس”ایک مجرم قوم“ کہہ دینا بالکل کافی تھا۔