اس رکوع کو چھاپیں

سورة الحجر حاشیہ نمبر۴٦

یعنی اُن کے سنگین مکانات جو اُنہوں نے پہاڑوں کو تراش تراش کر اُن کے اندر بنائے تھے ان کی کچھ بھی حفاظت نہ کر سکے۔