اس رکوع کو چھاپیں

سورة النحل حاشیہ نمبر١١۰

یہ فقرے اُن لوگوں کے بارے میں فرمائے گئے ہیں  جنہوں نے راہِ حق کو کٹھن پا کر ایمان سے توبہ کر لی تھی اور پھر اپنی کافر و مشرک قوم میں جا ملے تھے۔