اس رکوع کو چھاپیں

سورة النحل حاشیہ نمبر١۳

 یعنی وہ راستے جو ندی نالوں اور دریاؤں کے ساتھ  بنتے چلے جاتے ہیں۔ ان قدرتی راستوں کی اہمیت خصوصیت کے ساتھ پہاڑی علاقوں میں محسوس ہوتی ہے، اگرچہ میدانی علاقوں میں بھی وہ کچھ کم اہم نہیں ہیں۔