اس رکوع کو چھاپیں

سورة النحل حاشیہ نمبر۳۹

یعنی علماء اہلِ کتاب ، اور وہ دوسرے لوگ جو چاہے سکّہ بند علما ء نہ ہوں مگر بہر حال کتب ِ آسمانی کی تعلیمات سے واقف اور انبیاء ِ سابقین کی سرگزشت سے آگاہ ہوں۔