اس رکوع کو چھاپیں

سورة النحل حاشیہ نمبر۴۵

بالفاظِ دیگر کیا اللہ کے بجائے کسی اور کا خوف اور کسی اور کی ناراضی سے بچنے کا جذبہ تمہارے نظامِ زندگی کی بنیا د بنے گا؟