اس رکوع کو چھاپیں

سورة النحل حاشیہ نمبر۴۸

یعنی جن کے متعلق کسی مستند ذریعہ ٔ علم سے اِنہیں یہ تحقیق نہیں ہوا ہے کہ اللہ میاں نے اُن کو واقعی  شریک ِ خدا نامزد کر رکھا ہے، اور اپنی خدائی کے کاموں  میں سے کچھ کام یا اپنی سلطنت کے علاقوں میں سے کچھ علاقے ان کو سونپ رکھے ہیں۔