اس رکوع کو چھاپیں

سورة النحل حاشیہ نمبر۹۴

یعنی انسان کو اختیار و انتخاب کی آزادی اللہ نے خود ہی دی ہے، اس لیے انسانوں کی راہیں دنیا میں مختلف ہیں۔ کوئی گمراہی  کی طرف جانا چاہتا ہے اور اللہ اس کے لیے گمراہی  کے اسباب ہموار کردیتا ہے ، اور کوئی راہِ راست کا طالب ہوتا ہے اور اللہ ا س کی ہدایت کا انتظام  فرما دیتا ہے۔