اس رکوع کو چھاپیں

سورة النحل حاشیہ نمبر۹۷

یہ مطلب نہیں ہے کہ اسے بڑے فائدے  کے بدلے بیچ سکتے ہو۔ بلکہ مطلب یہ ہے کہ دنیا کا جو فائدہ بھی ہے وہ اللہ کے عہد  کی قیمت  میں تھوڑا ہے۔ اس لیے اس بیش بہا  چیز کو اس چھوٹی چیر کے عوض بیچنا بہر حال خسارے کا سودا ہے۔