اس رکوع کو چھاپیں

سورة بنی اسرائیل حاشیہ نمبر١١٦

یعنی میں تو سحر زدہ نہیں ہوں مگر تو ضرور شامت زدہ ہے۔ تیرا ان خدائی نشانیوں کے پے درپے دیکھنے کے بعد بھی اپنی ہٹ  پر قائم رہنا صاف بتا رہا ہے کہ تیری شامت آگئی ہے۔