اس رکوع کو چھاپیں

سورة بنی اسرائیل حاشیہ نمبر١۲۲

صالحین اہل کتاب کے اس رویے کا ذکر قرآن مجید میں متعدد مقامات پر کیا گیا ہے۔ مثلاً آل عمران آیات ١١۳ تا ١١۵، ١۹۹۔ اور المائدہ آیات ۸۲۔۸۵۔