اس رکوع کو چھاپیں

سورة بنی اسرائیل حاشیہ نمبر۲١

یعنی اس کےکام کی قدر کی جائے گی اور جتنی اور جیسی کوشش بھی اس نے آخرت کی کامیابی کے لیے کی ہوگی اس کا پھل وہ ضرور پائے گا۔