اس رکوع کو چھاپیں

سورة بنی اسرائیل حاشیہ نمبر۲۴

دوسرا ترجمہ اس فقرے کا یہ بھی ہوسکتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے ساتھ کوئی اور خدا نہ گھڑلے، یا کسی اور کوخدا نہ قرار دے لے۔