اس رکوع کو چھاپیں

سورة بنی اسرائیل حاشیہ نمبر۴۵

بظاہرتو خطاب نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ہے، مگر ایسے مواقع پر اللہ تعالیٰ اپنے نبی  کو خطاب کر کے جا بات فرمایا کرتا ہے اس کا اصل مخاطب ہر انسان ہوا کرتا ہے۔